حیدرآباد۔24۔جنوری (اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت بہار نے 70سرکاری
عہدیداروں کو معطل کر دی۔چنانچہ ان 70افراد پر رشوت لینے کا الزام ہے۔ اور
آج ان پر الزام کے
درست قرار پانے پر انہیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ دس دن قبل وزیر اعلی بہار نتیش کمار نے رشوت لینے والے
عہدیداروں کے خلاف سخت کاروائی کا انتباہ دیا۔